یادو کی بارش میں
آنکھے برستی ہے
تیری ہی یادوں میں
سانسے ترستی ہے
جو تو نہیں ہے اب
تیری کمی سی ہے
میری کہانی بھی
جیسے تھمی سی ہے
مجھکو جینا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو ہنسنا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو جینا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو ہنسنا سیکھا دے تیرے بنا
گمسم گمسم کھوئی سی ہنسی
ہونٹھو پے میرے بس رہ گئی
میرے حصے کی تھی جو خوشی
میںنے تیرے لیے ہی مانگ لی
یادو کی بارش میں
آنکھے برستی ہے
تیری ہی یادوں میں
سانسے ترستی ہے
جو تو نہیں ہے اب
تیری کمی سی ہے
میری کہانی بھی
جیسے تھمی سی ہے
مجھکو جینا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو ہنسنا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو جینا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو ہنسنا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو جینا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو ہنسنا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو جینا سیکھا دے تیرے بنا
مجھکو ہنسنا سیکھا دے تیرے بنا
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.