Jitna Tujhe Chahte Hai Hum Lyrics in Urdu جتنا تجھے چاہتے ہے ہم


Jitna Tujhe Chahte Hai Hum lyrics in Urdu


جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم
جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم

ہر لمحہ تیرے ساتھ جیے
ہر لمحہ تیرے ساتھ جیے
دل کو اب دیدی ہیں قسم

جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم
جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم

تجھسے ملنا جلنا
مجھکو اچھا لگتا ہیں
آنکھوں میں تیری دیکھا ہیں
دل تیرا سچا لگتا ہیں



ہو تجھسے ملنا جلنا
مجھکو اچھا لگتا ہیں
آنکھوں میں تیری دیکھا ہیں
دل تیرا سچا لگتا ہیں

اب تو مجھسے دور نا جانا
تو دنیا تو ہی زمانہ
پاس آکے کردے یہ کرم

جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم
جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم

ہر لمحہ تیرے ساتھ جیے
ہر لمحہ تیرے ساتھ جیے
دل کو اب دیدی ہیں قسم

جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم
جتنا تجھے چاہتے ہے ہم
اتنا ہی لگتا ہیں کم۔



Also check out Jitna Tujhe Chahte Hai Hum lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW