جوگن بنکے پیا
چھوڑ گیا گلیوں میں
ہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی
ہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی
ہنسکے ہنسکے دل کو
توڑ گیو گلیوں میں
ہنسکے ہنسکے دل کو
توڑ گیو گلیوں میں
ہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی
ایک تھا دیوانا ایک تھی دیوانی
کچھ تھا بچپن کچھ تھی جوانی
انہونے کی تھی پریت سہانی
آج وہی متوالا مکھڑا
موڈ گیو گلیوں میں
آج وہی متوالا مکھڑا
موڈ گیو گلیوں مینہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی
ہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی
جوگن بنا کے پیا
چھوڑ گیو گلیوں میں
ہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی
قسمت نے توڑی بلبل کی جوڑی
اس پنچھی کی پنکھ مروڑی
پریت لگا کر یوںہی توڑی
چھلکے چھلکائی گگری
فود گیو گلیوں میں
چھلکے چھلکائی گگری
فود گیو گلیوں میں
ہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی
ہایے بلم بےدردی
مور راجہ نرموہی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.