تو میری ہو گئی ہے
یہ خبر تو نئی ہے
تجھکو باہوں کے گھیرے میں
چپکے سے آجا باندھو
ہوتا عشقے میں
کوئی نا کوئی تو کالا جادو
نا فکر ہے نا پھطوری
ہے عشق ہی تو ضروری
یہ تو شیطانوں کو بھی
کر دیتا ہے پورا سادھو
ہوتا عشقے میں
کوئی نا کوئی تو کالا جادو
دل تیرا سر تیرا
گہرا ہے گہرا ہے
تو ہے سمندر
تو سیہرا ہے سیہرا ہے
کالا جادو
جینا بھی تجھکو ہے
چلنا بھی تجھمیں ہے
میں تجھمیں چلتا ہوں
تو مجھمیں ٹھہرا ہے
ہوتا ہے میٹھا زہر
پاگلپن کی ہے کوئی لہر
یہ تو ڈھاتا ہے دل پے کیہر
ویرانہ
کردے یہ سارا شہر
اسمیں کوئی آسانی نہیں
یہ تو ہے آگ پانی نہیں
جل جانا
شولوں میں بھی مزا ہے
جینے کی یہ وجہ ہے
اسکے بدلے میں چہں تو
اپنی میں جان بھی دے دوں
ہوتا عشقے میں
کوئی نا کوئی تو کالا جادو
دل تیرا سر تیرا
گہرا ہے گہرا ہے
تو ہے سمندر
تو سیہرا ہے سیہرا ہے
کالا جادو
جینا بھی تجھکو ہے
چلنا بھی تجھمیں ہے
میں تجھمیں چلتا ہوں
تو مجھمیں ٹھہرا ہے
دل تیرا سر تیرا
گہرا ہے گہرا ہے
تو ہے سمندر
تو سیہرا ہے سیہرا ہے
کالا جادو
جینا بھی تجھکو ہے
چلنا بھی تجھمیں ہے
میں تجھمیں چلتا ہوں
تو مجھمیں ٹھہرا ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.