میںنے جسے دل سے چاہا تھا
سانسو میں جسکو بسایا تھا
میںنے جسے دل سے چاہا تھا
سانسو میں جسکو بسایا تھا
مجھسے محبت نبھاتی
کاش وہ دور نا جاتی
کاش وہ دور نا جاتی
میںنے جسے دل سے چاہا تھا
سانسو میں جسکو بسایا تھا
مجھسے محبت نبھاتی
کاش وہ دور نا جاتی
کاش وہ دور نا جاتی
میں جسم تھا وہ جان تھی
وہ تو میرا ارمان تھی
معصوم تھی نادان تھی
وہ میری چاہت سے انجان تھی
دنیا جہاں سبسے مانگا تھا
میںنے جسے رب سے مانگا تھا
مجھسے محبت نبھاتی
کاش وہ دور نا جاتی
کاش وہ دور نا جاتی
عاشق تھا اسکا دیوانا تھا
اپنا اسے ہی سب من تھا
ایک پل بھی اب اسکے بنا
مشکل میرا رہ پانا تھا
وہ میری دھڑکن میں رہتی ہے
میری رگو میں بہتی ہے
وہ دور مجھسے نا جاتی
کاش وہ دور نا جاتی
کاش وہ دور نا جاتی
میںنے جسے دل سے چاہا تھا
سانسو میں جسکو بسایا تھا
مجھسے محبت نبھاتی
کاش وہ دور نا جاتی
کاش وہ دور نا جاتی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.