بارش کی ترہا
میں تجھکو چاہوں
تیرے بن اب نا جانے
میں کیا ہوں
ہوں میں وہ پیاسا
راہی جہاں کا
جسکی لکیروں میں
پانی لکھا نا
باتیں یہ ساری کہنے لگا ہوں
جذباتوں میں بہنے لگا کیوں
اور میں بھی جانو کی تو مجھسے زیادہ
اب چاہے کسی کو تو میرا رہا نا
کیسی ہے یہ داستان
کیسی ہے یہ داستان
جو تو میرا نا رہا
کیسی ہے یہ داستان
کیسی ہے یہ داستان
کیسی ہے یہ داستان
جو تو میرا نا رہا
کیسی ہے یہ داستان
باتیں یہ ساری کہنے لگی ہوں
جذباتوں میں ہی بہنے لگے کیوں
اور میں بھی جانو کی تو مجھسے زیادہ
اب چاہے کسی کو تو میرا رہا نا
کیسی ہے یہ داستان
کیسی ہے یہ داستان
جو تو میرا نا رہا
کیسی ہے یہ داستان
کیسی ہے یہ داستان
کیسی ہے یہ داستان
جو تو میرا نا رہا
کیسی ہے یہ داستان
بیٹھی ترستی میری نگاہیں
داستان سن نے میری تو بھی آ
احساس تجھکو ہو میرے غم کا
پھر بھی یہ دل چاہے کی
تو مسکرایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.