آنکھوں میں جو پانی سا ہیں
دھیرے دھیرے بیہ جائیگا
جسکے پیچھے بھاگا تھا تو
تیرے پیچھے ریہ جائیگا
کھویا پایا تونے ہیں کیا
اب تو کاہے گنتی کرے
جینا تھا جب جیا نہیں
اب جینے کی ونتی کرے
کھویا پایا تونے ہیں کیا
اب تو کاہے گنتی کرے
جینا تھا جب جیا نہیں
اب جینے کی ونتی کرے
جیون پھر سے ملنا نہیں
جی لے جی لے جی لے ابھی
جیون پھر سے ملنا نہیں
جی لے جی لے جی لے ابھی
سیکھے جو بھی بھلا تھا تو
جاتے جاتے دہرائیگا
بندے تیرا سارا اہم
تیرے آگے ڈھہ جائیگا
کھویا پایا تونے ہیں کیا
اب تو کاہے گنتی کرے
جینا تھا جب جیا نہیں
اب جینے کی ونتی کرے
جیون پھر سے ملنا نہیں
جی لے جی لے جی لے ابھی
استو ماں سدگمیہ
تمسو ماں جیوترگمیہ
استو ماں سدگمیہ
مرتیورما امرتنگمیہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.