خواب خواب ٹکڑوں میں
توڈنا تھا تو چھوڑنا تھا تو
دل لگایا کیوں تھا
خواب خواب ٹکڑوں میں
توڈنا تھا تو چھوڑنا تھا تو
دل لگایا کیوں تھا
تجھسے روٹھا روٹھا ہوں
تجھسے ہی نا جڑ پاؤں
اتنا ٹوٹا ٹوٹا ہوں
جو تمکو چھینے مجھسے
وہ جھوٹھ ہے دنیاداری
دل والوں کو نا سمجھے
میں راکھ کروں یہ ساری
جیسے دیتے ہے تانے
ویسے کرتی تعریفیں
یہ دنیا ہمسے وہ جل
بس دیتی ہیں تکلیفیں
تجھسے روٹھا روٹھا ہوں
تجھسے ہی نا جڑ پاؤں
اتنا ٹوٹا ٹوٹا ہوں
ناراض ہوا میں خود سے
یا آج خفا ہوں سبسے
ایک بار ملا جو مجھکو
تو پوچھونگا میں رب سے
کیا شوق چڑھا تھا بولو
کیوں تمنے یہ عشق بنایا
یہ باتیں اگر سبھی کو
نا راس کسی کے آیا
خواب خواب ٹکڑوں میں
توڈنا تھا تو چھوڑنا تھا تو
دل لگایا کیوں تھا
آنکھ سے چھلکتی ہیں چاہتیں تیری
یوں مٹانا تھا تو بنایا کیوں تھا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.