جب بھی تمہیں دیکھو تو
چین مل جاتا ہیں
جب بھی تمہیں سوچو تو
سانسیں تھم جاتی ہیں
پیاسی نگاہیں ہے اور
تڑپتا ہیں یہ دل
بس تو مجھے مل جائے
یہی چاہتا ہیں دل
ہاں تو وہی ہیں جسسے
دل چاہتا ہیں
اتنا بتا تو مجھکو
کیوں دل یہ بار بار کہہ رہا مجھسے
کوئی نا کوئی ناتا ہے میرا تجھسے
کیوں دل یہ بار بار کہہ رہا مجھسے
کوئی نا کوئی ناتا ہے میرا تجھسے
کب سے میں بیٹھا ہوں
تیرے انتظار میں
کچھ اشارہ تو دے مجھے
ہاں تیرے بنا ایک پل بھی
جینا ہیں مشکل میرا
کاٹے کٹے نا رتیاں
ہاں تو وہی ہیں جسے
دل چاہتا ہیں
ہاں تو وہی ہیں میری جان
کیوں دل یہ بار بار کہہ رہا مجھسے
کوئی نا کوئی ناتا ہے میرا تجھسے
کیوں دل یہ بار بار کہہ رہا مجھسے
کوئی نا کوئی ناتا ہے میرا تجھسے
آ جائے جب بھی تو
میرے سامنے کبھی
سانسیں تھم جاتی ہے میری
ہو جاؤنگا میں شامل
تیری دھڑکنو میں
دل بنکے اب میں تیرا
میری نگاہوں نے
تجھے ہی بسا لیا
اب نظارا ہیں تو میرا
کیوں دل یہ بار بار کہہ رہا مجھسے
کوئی نا کوئی ناتا ہے میرا تجھسے
کیوں دل یہ بار بار کہہ رہا مجھسے
کوئی نا کوئی ناتا ہے میرا تجھسے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.