دل کی باتوں کے مارے ہوئے ہیں
عشق میں ہم تو ہارے ہوئے ہیں
دل کی باتوں کے مارے ہوئے ہیں
عشق میں ہم تو ہارے ہوئے ہیں
اپنے ہی گھر میں ہیں بھٹکے ہوئے
ہائے کتنے بےچارے ہوئے ہیں
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے
سینے میں جنکے ہم
دل بنکے رہتے تھے
کیا کیا وہ کہتے تھے
اب کیا کہیں
راستوں پے میری
جو پلکیں بچھاتے تھے
رستے پے وہ ہمکو چھوڑ چلے
جیسے ڈوبے کنارے ہوئے ہیں
ہم تو ٹوٹے ستارے ہوئے ہیں
تیرے ستم لیکے پھرتے ہیں ہم
تیرے غم کے سوارے ہوئے
جیتے جیتے صنم
لاش ہونے لگے
یوں تباہ کر دیا
ہے تیرے پیار نے
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے
کیسے ہستے تھے ہم
کیسے رونے لگے
ہال کیا کر دیا
یہ تیرے پیار نے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.