ہو کوئی جادو کوئی ٹونا کروا گیا
میں مری کیا کروں
میں مری کیا کروں
ہو کوئی جادو کوئی ٹونا کروا گیا
میں مری کیا کروں
ہو ایک دھوکےباز
ہو ایک دھوکےباز
ہو ایک دھوکےباز پے دل آ گیا
میں مری کیا کروں
ہو محفل اسکو سن کے
رونے لگ گئی
میں بھی تھوڑی تھوڑی
پاگل ہونے لگ گئی
ہو محفل اسکو سن کے
رونے لگ گئی
میں بھی تھوڑی تھوڑی
پاگل ہونے لگ گئی
ہائے ایسی وہ
ہائے ایسی وہ
ہائے ایسی وہ شائری سنا گیا
میں مری کیا کروں
ہو ایک دھوکےباز
ہو ایک دھوکےباز
ایک دھوکےباز پے دل آ گیا
میں مری کیا کروں
ہو پتا بھی ہے چھوڑ جائیگا
پھر بھی اسکے پیچھے پیچھے جاتے ہیں ہم
کھائی نہیں کبھی کسی سے
اسکی تو گالیاں بھی کھاتے ہیں ہم
وہ ایسا سودا جو کرے نا نفع
وہ خود ہی کہتا ہے وہ کرے نا وفا
وہ کہندا پاگل کڑیے
اوہ ڈردا نئی کدے
جو مردا شائر تے
وہ مردا نئی کدے
جو مردا شائر تے
شائر تے شائر تے
ہو میری اکلاں تے
ہو میری اکلا تے
میری اکلاں تے پردے پا گیا
میں مری کیا کروں
میں مری کیا کروں
ہو ایک دھوکےباز
ہو ایک دھوکےباز
ایک دھوکےباز پے دل آ گیا
میں مری کیا کروں
دل میں ہے پاپ
پھر بھی کھدا کے گھر میں
سونے چاندیوں کی طرح
کھرا بندہ بنا ہو
دل میں ہے پاپ
پھر بھی رب جی کے گھر میں
سونے چاندیوں کی طرح
کھرا بندہ بنا ہو
نام بتا مجھے ایک دنیا میں
دھوکے کر کر کے جو بڑا بندہ بنا ہو
کون ایدا کردہ ای بے-لحاظ کون
میں پچھییا تیرے نالوں
وڈا دگاباز کون
مینو جانی دی
ہو مینو جانی دی
مینو جانی دی پھوٹو وکھا گیا
میں مری کیا کروں
میں مری کیا کروں
ہو ایک دھوکےباز
ہو ایک دھوکےباز
ایک دھوکےباز پے دل آ گیا
میں مری کیا کروں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.