میں دیکھوں جہاں ہر کہیں
پیار ہی پیار ہے
ایک تو ہی نہیں میرے پاس
ایسا کیوں یار ہے
پیار برسنے کا موسم ہے یہ
اور باہیں میری مرجھایے جائے
تو آئے آئے کیوں نا آئے
کیوں ایسے مجھے تو ستایے
تو آئے آئے کیوں نا آئے
میں جی لوں تمہے پھر ذرا
سانسوں میں آگ ہے
آخری تو ہی ہے وجہ
اور کیا خاص ہے
خواب سنوارنے کا موسم ہے یہ
اور نیندیں میری دور جائیں جائیں
تو آئے آئے کیوں نا آئے
کیوں ایسے مجھے تو ستایے
تو آئے آئے کیوں نا آئے
کیوں آشکی میں دو دل جلے ہیں
آنکھوں میں کیوں آئی ہے نمی
تنہائیوں میں کھونے لگے ہیں
یادوں میں تو میری ہر کہیں
تیرے جانے سے تیری خبر تک
مجھکو ہے روز جلایے جائے
تو آئے آئے کیوں نا آئے
کیوں ایسے مجھے تو ستایے
تو آئے آئے کیوں نا آئے
جب تک تمہاری کھشبو
میری سانسوں میں ہے میں زندہ ہوں
جب تلک میرے گزرتے ہوئے لمحوں میں
تمہاری یادیں باتیں ملاقاتیں
تب تلک میں زندہ ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.