Leke Pehla Pehla Pyar Lyrics in Urdu لیکے پہلا پہلا پیار


Leke Pehla Pehla Pyar lyrics in Urdu


لیکے پہلا پہلا
بھرکے آکھو میں



لیکے پہلا پہلا پیار
بھرکے آکھو میں خمار
جادونگری سے آیا ہے کوئی جادوگر

لیکے پہلا پہلا پیار
بھرکے آکھو میں خمار
جادونگری سے آیا ہے کوئی جادوگر

تیرے بن مورے سیاں
میں تو ادھوری
جلدی سے آجا رکھ نا
مجھسے تو دوری

لے آ چڈیا والی کار
جانا سات سمندر پار
میں بنجاؤ تیری کوین
تو بھی بنجا میرا سٹار

لیکے پہلا پہلا پیار
بھرکے آکھو میں خمار
جادونگری سے آیا ہے کوئی جادوگر

اسکی دیوانی ہوئیی کہا کیسے ہو گئی
جادوگر چلا گیا میں تو یہاں کھو گئی
نینا جیسے ہوئے چار گیا دل کا قرار
جادونگری سے آیا ہے کوئی جادوگر

لیکے پہلا پہلا پیار
بھرکے آکھو میں خمار
جادونگری سے آیا ہے کوئی جادوگر۔



Also check out Leke Pehla Pehla Pyar lyrics in Hindi and English

Leke Pehla Pehla Pyar Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW