لو کھلی کھیت میں سرسوں
یہ سن سن گزرے برسوں
تم بنوگے میرے بالما
آج یا کل یا پرسوں
لو کھلی کھیت میں سرسوں
یہ سن سن گزرے برسوں
تم بنوگے میرے بالما
آج یا کل یا پرسوں
دن دور نہیں وہ گوری
تم ہوکے رہوگی موری
دن دور نہیں وہ گوری
تم ہوکے رہوگی موری
کہیں بھول نا جانا سینیا
میرے دل کی کرکے چوری
کہیں بھول نا جانا سینیا
میرے دل کی کرکے چوری
کہیں انتظار میں تیرہ
مرجھا نا جائے سرسوں
تم بنوگے میرے بالما
آج یا کل یا پرسونلو کھلی کھیت میں سرسوں
یہ سن سن گزرے برسوں
تم بنوگے میرے بالما
آج یا کل یا پرسوں
میرے سنگ سنگ چلتے رہیو
پھر بات نا ایسی کہیو
میرے سنگ سنگ چلتے رہیو
پھر بات نا ایسی کہیو
در لاگے میرے جی کو
کہیں چھوڑ مجھے نا جییو
در لاگے میرے جی کو
کہیں چھوڑ مجھے نا جییو
ہو جاؤنگی میں پیلی
جیسی پیلی یہ سرسوں
تم بنوگے میرے بالما
آج یا کل یا پرسوں
لو کھلی کھیت میں سرسوں
یہ سن سن گزرے برسوں
تم بنوگے میرے بالما
آج یا کل یا پرسوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.