ہے جان میں روح
یا روح میں جان
پچھو یہ جاکے کس سے
تو مجھسے ہے
یا میں تجھسے
پوچھو یہ ماں کے دل سے
پوچھو یہ ماں کے دل سے
ایک ایک آنسو کا ہے حساب
ایک ایک ہسی کا کھاتہ ہے
میری سانسوں کو گننا
بس تجھکو ہی آتا ہے
پلو کو کرنا آسما
چھاتی کو کرنا دھرتی
میری اونگلی پکڑ کے مجھے چلنا
بس تجھکو ہی آتا ہے
اوہ اوہ تو مجھسے ہے
یا میں تجھسے
پوچھو یہ ماں کے دل سے
پوچھو یہ ماں کے دل سے
ہے جان میں روح
یا روح میں جان
پچھو یہ جاکے کس سے
پچھو یہ جاکے کس سے
میری پہچان ہے تجھسے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.