کوئی یہ بتادے،
میں ہوں کہاں،
کوئی توہ بتادے،
میرا پتا،
صحیح ہیں کے نہیں،
میری یہ ڈگر،
لوں کے نہیں میں،
اپنا یہ سفر،
در لگتا ہیں سپنوں سے،
کردے نا یہ تباہ،
در لگتا ہیں اپنوں سے،
دیدے نا یہ دغا،
میں چاند ہوں یا داغ ہوں،
میں راکھ ہوں یا آگ ہوں،
میں بوند ہوں یا ہوں لہر،
میں ہوں سکوں یا ہوں قہر۔۔
کوئی یہ بتادے،
میں کون ہوں؟کیو ہوں میں کیا ہوں،
میں کون ہوں؟
یقین ہیں کے نہیں،
خود پے مجھکو کیا؟
ہوں کے نہیں میں،
ہیں فرک پڑتا کیا؟
کسکے کندھو پے روں،
ہو جائے جو کھاتہ،
کسکو راہوں میں ڈھونڈون،
کھو جائے جو پتا،
میں چاند ہوں یا داغ ہوں،
میں راکھ ہوں یا آگ ہوں،
میں بوند ہوں یا ہوں لہر،
میں ہوں سکوں یا ہوں قہر۔۔
ہے۔۔ہے۔۔ہے۔۔ہے۔۔
میں کون ہوں؟۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.