میں رویاں
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے
رویا تھا میں تو نا ملا
تھے کبھی باہوں میں
اب میری دعاؤں میں
کس بات کی ہے یہ سجا
تیرے جانے کے بعد کیا
ہر پل یاد کیا
نا کہیں پے نا کہیں پے
سکون ملا
میں رویاں
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے
رویا تھا میں تو نا ملا
میں رویاں
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے
رویا تھا میں تو نا ملا
کالی کالی راتوں میں
گنتا ہوں ستاروں کو
تنہائی میں میں رویاں
گلے لگا دیواروں کو
کالی کالی راتوں میں
گنتا ہوں ستاروں کو
تنہائی میں میں رویاں
گلے لگا دیواروں کو
بھولا کے شکوے گیلے
آ مل جا مجھے
ہے جو میرا حق دلا
میں رویاں
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے
رویا تھا میں تو نا ملا
میں رویاں
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے
رویا تھا میں تو نا ملا
رانے اب غموں کا
دل سے جانا بنتا ہے
بنتا ہے بنتا ہے
تیرا آنا بنتا ہے
رانے اب غموں کا
دل سے جانا بنتا ہے
بنتا ہے بنتا ہے
تیرا آنا بنتا ہے
ایک حسین شام دے
دردوں کو آرام دے
بس مٹا دے جو گلا
میں رویاں
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے
رویا تھا میں تو نا ملا
میں رویاں
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے
رویا تھا میں تو نا ملا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.