خواب ہے جو بھی تیرے
بہینگے نا آنشوؤں میں
خواب ہے جو بھی تیرے
بہینگے نا آنشوؤں میں
سمبھالے رکھونگا تیرے خواب
ساتھ ساتھ تیرے یارا
چلونگا میں راہ بنکے
ساتھ ساتھ تیرے یارا
چلونگا میں راہ بنکے
ملے چاہے کانٹیں اب ہزار
کوئی ساتھ رہے نا رہے
تیرا ساتھ نا چھوڑونگا
میں تیرا ہی رہونگا
میں تیرا ہی رہونگا
میں تیرا ہی رہونگا ہو
میں تیرا ہی رہونگا
سپت تاروں کے جیسے
روشن ہو ہزاروں میں
دعا ہے میری دل سے
رہو آسمانو میں
ہم سپت تاروں کے جیسے
روشن ہو ہزاروں میں
دعا ہے میری دل سے
رہو آسمانو میں
خود کو کھوئے بیٹھا تھا میں
تونے آکے پہچاننا
بن گئے ہو تم تو یارا
میرے رب کا نذرانہ
پاس آؤ، بیٹھ جاؤ
ہوں ادھورا تیرے بن
تو ہی پہچان میری ہے
کچھ بھی نا ہوں تیرے بن
میں کل تھا آج بھی ہوں
کبھی ساتھ نا چھوڑونگا
میں تیرا ہی رہونگا
میں تیرا ہی رہونگا
میں تیرا ہی رہونگا ہو
میں تیرا ہی رہونگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.