ییہ
ونس اگین
یو یو دیوپگلی
جگر ٹھاکور
چل آرسی میوزک بجا
تھوڑا بیس مارکے
سو ایکڑ کی زمین ہے میرے ماما کی
سمجھ میں آیا تیرے کو
گاؤں کے سرپنچ ہے میرے نانا جی
پھنی بھانجا، پھنی بھانجا
سو ایکڑ کی زمین ہے میرے ماما کی
گاؤں کے سرپنچ ہے میرے نانا جی
پھارچیونر، آڈی، رینج روور
گاڑیوں کی لائن ہے گھر میں اوور
فلم کے ہیرو آؤٹ ہو جائینگے
اینٹری مارے ماما تو گھائل ہو جائینگے
بھانجا پیار والی پھیلنگس کہا نا
اوکے مامو!
ارے چاند والا مکھڑا
لیکے چلو نا بازار میں
چاند والا مکھڑا
لیکے چلو نا بازار میں
ایک پاگل پریمی ہو گیا
گھائل تیرے پیار میں
ارے میکاپ والا مکھڑا
لیکے نا چلو بازار میں
میکاپ والا مکھڑا
لیکے نا چلو بازار میں
ایک پاگل پریمی ہو گیا
گھائل تیرے پیار میں
ٹونا کے لیے سونا ہار لیکے آئے
بھاگوگی کیا سیدھا کار لیکے آئے
موسم کا پورا بہار لیکے آئے
تو مارے لیے ڈیڑھ ساڈی لیکے آئے
پلان بڑا ہے ایک ویک کا
تو مارے لیے ایپل لیکے آئے
ایپل والا موبائل ماما؟
نہیں رے بھانجا!
ایپل بولے تو سیب
سمجھ میں آیا تیرے کو
لانگ ڈرائیو میں تمہے لے جائینگے
مکئی کا ڈوڈا کھلائینگے
نمبو کا پانی پلایینگے
ماؤنٹ ابو میں گاڑی چڑھائینگے
ارے پاپا کی پاری
تم موم کو بول دو
پگلی کے ساتھ ہم جائینگے
یہ ہوئی نا بات!
ارے چاند والا مکھڑا
لیکے چلو نا بازار میں
چاند والا مکھڑا
لیکے چلو نا بازار میں
ایک پاگل پریمی ہو گیا
گھائل تیرے پیار میں
ارے میکاپ والا مکھڑا
لیکے نا چلو بازار میں
میکاپ والا مکھڑا
لیکے نا چلو بازار میں
ایک پاگل پریمی ہو گیا
گھائل تیرے پیار میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.