مندر مسجد گرجا گرودوارہ
پرم پوجیہ سب ستھان
گیتا بائبل قرآن
گروانی کہیں چیت انسان
جب جب بھیڑ پڑی بھکتن پر
سنکٹ دور کرے سوامی
جے جگدیش ہرے
کرشن کرم رام رہیم یا
ایشور کہے کوئی اللہ آ آ
منزل سب کی ایک مسافر
تو مانجھی تو ملاح
تو مانجھی تو ملاح
سنمتی سب کو دینیوالا
ہمسے دور پرے
سوامی جے جگدیش ہرے
تیرہ در کو بھید نا کوئی
کیا مومن کیا ہندو ا انرمل نیر ندی میں وہ ہی
کیا گنگا کیا سندھو
کیا گنگا کیا سندھو
بھکتن کے تم بھکت ہو سوامی
اور کسی سمر سوامی
جے جگدیش ہرے
راکھ ساتھ میں
نیر یا پانی
ملا بنا انسان آن
ہندو مسلم سکھ عیسائی
وہی سانس وہی جان آن
وہی سانس وہی جان
کہیں جیسس اللہ گرو نانک
گوتم جنم دھرے سوامی
جے جدیش ہرے آئے آئے
جب جب بھیڑ پڑی بھکتن پر
سنکٹ دور کرے سوامی
جے جگدیش ہرے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.