یا دیوی سروابھتیشں، شکتی روپن سمستھتا
یا دیوی سروابھتیشں، شانتی روپن سمستھتا
آج سے اب سے
آن میری میں تمکو نا چھونے دوںگی
جان کو چاہیں چھلنی کر دو
من کو نا چونے دوںگی
آج سے اب سے
آن میری میں تمکو نا چھونے دوںگی
جان کو چاہیں چھلنی کر دو
من کو نا چونے دوںگی
چو کے دیکھو دل میرا
تمہے دل میں اپنے بھر لونگی
پر چھید کے دیکھو تم مجھکو
میں تمکو نہیں چھوڑونگی
یا دیوی سروابھتیشں، شکتی روپن سمستھتا
آئی، میں تمکو نہیں چھوڑونگیا دیوی سروابھتیشں، شانتی روپن امستھتا
تمکو نہیں چھوڑونگی… آئے…
سکیرتیں ساری رات دوپہری
در در کے نہیں چلونگی
کینڈل جلا کے سینڈل دکھا کے
مار مار کے نہیں چلونگی
جس دنیا میں ماں بہنے
رشتے نہیں، گالی ہیں
اس دنیا سے مریادہ کے رشتے سارے توڑونگی
قدم ملاکے دیکھو تو
میں ساتھ مے تیرہ چل دوںگی
پر چھید کے دیکھو تم مجھکو
میں تمکو نہیں چھوڑگی
یا دیوی سروابھتیشں، شکتی روپن سمستھتا
آئی، میں تمکو نہیں چھوڑونگی
یا دیوی سروابھتیشں، شانتی روپن امستھتا
تمکو نہیں چھوڑونگی…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.