سوچا نا تھا وہ جو ہوا ہے
یوں اچانک ابھی
میرے سایے سا جو چلا ہے
وہ ہے اپنا کوئی
کیا کیوں ہوا جانو میں نا
پل میں وہ بنا یار میرا
موسم ہے پیار برسے دو پل
یا ہے وہ گھر آج اور کل
جانے سفر کہتا ہے کیا
آئینے سے کیوں میں مل رہا
میں مل رہا
دے رہا ہے جانے کیوں دستک
میرے دل پے کوئی
دھڑکنوں کی سنی تو جانا
میرا ہمدم تو ہی
کیا کیوں ہوا جانو میں نا
پل میں وہ بنا یار میرا
موسم ہے پیار برسے دو پل
یا ہے وہ گھر آج اور کل
جانے سفر کہتا ہے کیا
آئینے سے کیوں میں مل رہا
میں مل رہا
موسم ہے پیار برسے دو پل
یا ہے وہ گھر آج اور کل
جانے سفر کہتا ہے کیا
آئینے سے کیوں میں مل رہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.