مہیندی لگی جب تیرے ہاتھ میں
چوٹ لگی دل پے اس رات میں
مہیندی لگی جب تیرے ہاتھ میں
چوٹ لگی دل پے اس رات میں
بھیگتا رہا میں ان آنسؤں کی
بھیگتا رہا میں ان آنسؤں کی
برسات میں
مہیندی لگی جب تیرے ہاتھ میں
چوٹ لگی دل پے اس رات میں
تیرے پاس رونکیں تھی
تیرے پاس محفلیں
تجھکو مل گئی جو تیرے
نصیب میں تھی منزلیں
تیرے پاس رونکیں تھی
تیرے پاس محفلیں
تجھکو مل گئی جو تیرے
نصیب میں تھی منزلیں
راستے پے رہ گیا میں
درد یہ بھی سیہ گیا میں
بھیڑ میں بھی لاکھو تنہائییاں تھی
بھیڑ میں بھی لاکھو تنہائییاں تھی
میرے ساتھ میں
مہیندی لگی جب تیرے ہاتھ میں
چوٹ لگی دل پے اس رات میں
مل گئے سانو درد اولے
تیرے بن تاں رہ گئے کلے
تیرے ویہڑے وچ شہنائیاں
ماتم ساڈے دل دے موہلے
بھیگتا رہا میں ان آنسؤں کی
برسات میں
مہیندی لگی جب تیرے ہاتھ میں
چوٹ لگی دل پے اس رات میں
ہو آ آ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.