میرا ہوا محرم تیرا غم
میرا ہوا محرم تیرا غم
پورا ہوا مجھمے جو تھا کم
یہ حوصلہ یہ روشنی
یہ ہے کرم
میری طرف لایا تیرے
یہ دو قدم
آنکھوں میں ہے جو کاپتا
آنسو نہیں ہے راستہ
تجھسے ہے جو جاکر جڑا
منزل ہوا یا مرہم
جیتا رہے ہمدم تیرا غم
پورا ہوا مجھمے جو تھا کم
وعدہ وفا کا ہے کوئی
یا ہے قسم
ہوگا یہ کم نا اب کبھی
ہوگا ختم
میرا ہوا محرم تیرا غم
پورا ہوا مجھمے جو تھا کم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.