رب رسییا تے غم نئییو کرنا
روس نا جاویں یار میرا
جگ چھٹیا تے غم نئییو کرنا
چھوٹ نا جاویں یار میرا
جیسے ضروری رب دی عبادت
ویسے ضروری یار میرا
ویسے ضروری یار میرا
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تمسے کرتا ہے
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تمسے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
او میرے ساجن او میرے ساجن
ساجن ساجن میرے ساجن
نام ہتھیلی پر تیرا ہم
لکھ کر چوما کرتے ہے
لت ہے لگی اس دل کو تیری
تیرے عشق میں جھوما کرتے ہے
چاہوں یہی بس ہر پل ہر دم
کردی رہواں دیدار تیرا
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تمسے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
او میرے ساجن او میرے ساجن
ساجن ساجن میرے ساجن
کیسے بتایے کیسے جتایے
کی تجھکو ہم کتنا چاہیں
بول نا پائیں لکھ بھی نا پائیں
دل اپنا تجھے کیسے دکھائیں
یاد تجھے کرتے ہیں بس ہم
اور نہیں کچھ یاد رہا
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تمسے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
او میرے ساجن او میرے ساجن
ساجن ساجن ساجن ساجن
ساجن ساجن میرے ساجن
او میرے ساجن او میرے ساجن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.