میرے من کی بینا
جھہن جھہن کل کل بولے رے
میرے من کی میٹھی
مست نظریا ڈولے رے
میں دال دال اڑ جاؤں
بن کی ای بن کی تتلی بن
فہر فہر کر پتیوں
میں کہیں چھپ جاؤں
نہیں پکڑائی میں آؤں
تم دال دال میں پات پات اڑ
سنگ سنگ ڈولیں
امرت رس گھولیں رے
میرے من کی بینا
جھہن جھہن کل کل بولے رے
میرے من کی میٹھی
مست نظریا ڈولے رے
میں میڈمستی ساون کی
گھٹا بن جاؤں رے
رمجھم رمجھم رس کی
بوندیں برساؤں رے
میں مور بنون
ناچوں گاؤں اتلاؤں
پیہو پیہو بولوں
باغوں میں تمہے بلاؤں
او او او او او او او او او او
میں کلی بنون
تور لیے کھلوں
تور لیے کھلوں
میں بھنورا بنون
توہے آن ملوں
ہو توہے آن ملوں
ہلمل ہم دونوں
جھولیں پریم ہندولے
پون جھہکولے لے
میرے من کی بینا
جھہن جھہن کل کل بولے رے
میرے من کی میٹھی
مست نظریا ڈولے رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.