میرے دل کے ہر جذبات میں تو
دھڑکن کو تیرا سہارا
ہاتھوں کی خاص لکیر میں تو
قسمت کا تہی ستارا
میرے دل کے ہر جذبات میں تو
دھڑکن کو تیرا سہارا
ہاتھوں کی خاص لکیر میں تو
قسمت کا تہی ستارا
رب نے باندھا ایک ڈور سے ہمکو
رب نے باندھا ایک ڈور سے ہمکو
رب کا شکر ہزارا
مورا پیا سبسے سوہنا ملیا
پیا سبسے پیارا
مورا پیا سبسے سوہنا ملیا
پیا سبسے پیارا
رنگ گئے ہے رنگ میں تمہارے
اب کھدکو کیا سنوارے
تھم گئے ہے سنگ یہ تمہارے
اب پل کو کیا سمبھالے
رنگ گئے ہے رنگ میں تمہارے
اب کھدکو کیا سنوارے
تھم گئے ہے سنگ یہ تمہارے
اب پل کو کیا سمبھالے
دل خالی ہو یا دن میرے خاص ہو
زندگی جتنی ہو تیرے ہی ساتھ ہو
پیاری لڑائی ہو اگر سی ملائی ہو
آنکھوں سے آنکھوں والی ڈھیر ساری بات ہو
محکی محکی سی راہے سجے
محکی محکی سی راہے سجے
ہو اپنا ملن سہانا
مورا پیا سبسے سوہنا ملیا
پیا سبسے پیارا
مورا پیا سبسے سوہنا ملیا
پیا سبسے پیارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.