موری پائل گیت سنا
موری پائل گیت سنا
آج تو سر مے مسکرا
دل کی لگی بجھا دے میری
ایسی آگ لگا
موری پائل گیت سنا
پیاسا بنوارا کیا چاہتا ہیں
پھول سمجھ نا پایے
اسی طرح نادان صنم کو
پیار کو سمجھائے
سرگم تیرہ پانو پڑو میں
روٹھے بلم کو مانا
موری پائل گیت سنموری پائل گیت سنا
دل تو ایک اور دو افسانے
سمجھے کیا دیوانے
درد کو سمجھے درد بارا دل
بےدردی کیا جانے
جلتا ہیں جو خود کی آگ مے
اسکو اور نا جلا
موری پائل گیت سنا
آج تو سر مے مسکرا
دل کی لگی بجھا دے میری
ایسی آگ لگا
موری پائل گیت سنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.