موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم
موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم
بوندیں بوندیں گرے
بدن پے تیرے
سینے میں سینے میں
آگ لگے میرے
باہوں میں لپٹ جاؤ
نا دور رہوگے آج تم
موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم
موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم
آنے سے تیرے جھومتے بادل
دیکھا تجھے تو ہم ہوئے پاگل
لڑکے کھدا سے تجھے کیا حاصل
لڑکے کھدا سے تجھے کیا حاصل
نا جیینگے بن تیرے
یہی کہوگے آج تم
موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم
موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم
دن گزریں انتظار میں تیرے
یادوں میں گزریں راتیں میری
کچھ نا کہوں میں تمکو
سنتا رہوں بس باتیں تیری
دل کی باتیں
دل سے کروگے آج تم
موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم
موسم کیہ رہا ہے
مجھسے ملوگے آج تم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.