میں تجھکو دیکھوں تو
جانے کیا ہو جاتا ہے
باتیں سو کرنی ہے
پر ہونٹھوں پے تالا لگ جاتا ہے
ہو کچھ بھی کہے بن
آنکھوں سے لیکن
ساری تو باتیں کرے ہائے
چھلکے جو ایسے پیار تیرا یہ
دل بےقابو کرے
نہیں جانا نہیں جانا
نہیں جانا نہیں جانا رے
ایک پل بھی مجھے تنہا چھوڑ کے ماہی
نہیں ریہ پانا نہیں ریہ پانا
ہائے تیرے بنا نہیں ریہ پانا
ایک پل بھی جدا میں تجھسے اوہ ماہی
ہو اب جو جیا میں
گھر ہے کیا رے
تو چھوڑنا نا کبھی
چاہے نا دے کرایا
نا کچھ گروی
معاف تجھے ہے سبھی
چاہے میں جتنا دیکھوں تمہیں
پر جی یہ بھرتا نہیں
ایسی مصیبت ہے سامنے پر
دل اسسے لڑتا نہیں اوہ ہو
اتنا سا وعدہ مجھسے تو کرلے
دل نا توڈنا میرا کبھی
پھر چاہے
نا دے کرایا
نا کچھ گروی
معاف تجھے ہے سبھی
نہیں جانا نہیں جانا
نہیں جانا نہیں جانا رے
ایک پل بھی مجھے تنہا چھوڑ کے ماہی
نہیں ریہ پانا نہیں ریہ پانا
ہائے تیرے بنا نہیں ریہ پانا
ایک پل بھی جدا میں تجھسے اوہ ماہی
نہیں جانا نہیں جانا
نہیں جانا نہیں جانا رے
ایک پل بھی مجھے تنہا چھوڑ کے ماہی
نہیں ریہ پانا نہیں ریہ پانا
ہائے تیرے بنا نہیں ریہ پانا
ایک پل بھی جدا میں تجھسے اوہ ماہی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.