دل میں میرے جو بھی بات ہے
کہہ دے تو میں بول دوں
تحفہ تو رب کا نائب ہے
تیرا کیا میں مول دوں
خوشبو سے تیری مہکا ہوا ہے
دل کا میرا آسمان
نینا میرے عشق میں ماہر ہو گئے
تیرے لیے خود سے محاجر ہو گئے
نینا میرے عشق میں ماہر ہو گئے
تیرے لیے خود سے محاجر ہو گئے
تیرے ہی لیے کروں عبادت رب سے
تیرے ہی لیے کروں بغاوت سب سے
شرو ہے میری عشق عنایات تجھسے
صاحبہ
تیرے ہی لیے کروں عبادت رب سے
تیرے ہی لیے کروں بغاوت سب سے
شرو ہے میری عشق عنایات تجھسے
صاحبہ
دیکھتی ہے میری نگاہیں تجھے
خواب میں رات بھر
چاند ہے تو میری تقدیر کا
میرے لکھا ہاتھ پر
کردے عنایات تو میرے دل پے
ہو جاؤں تجھمے پھنا
نینا میرے عشق میں ماہر ہو گئے
تیرے لیے خود سے محاجر ہو گئے
نینا میرے عشق میں ماہر ہو گئے
تیرے لیے خود سے محاجر ہو گئے
تیرے ہی لیے کروں عبادت رب سے
تیرے ہی لیے کروں بغاوت سب سے
شرو ہے میری عشق عنایات تجھسے
صاحبہ
تیرے ہی لیے کروں عبادت رب سے
تیرے ہی لیے کروں بغاوت سب سے
شرو ہے میری عشق عنایات تجھسے
صاحبہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.