Nikal Jaana Lyrics in Urdu نکل جانا


Nikal Jaana lyrics in Urdu


ندیوں سے بھی نکل جانا
سمندر سے بھی نکل جانا
میری زندگی سے نکل گئی تو
میرے اندر سے بھی نکل جانا

رارا رارا رارا
ہو ہو ہو

ندیوں سے بھی نکل جانا
سمندر سے بھی نکل جانا
میری زندگی سے نکل گئی تو
میرے اندر سے بھی نکل جانا



پتھر کی ہے تو مورت کوئی
تیری نہیں اب ضررت کوئی
پتھر کی ہے تو مورت کوئی
تیری نہیں اب ضررت کوئی

میں جہاں شائری کروں
اس مندر سے بھی نکل جانا

رارا رارا رارا
ہو ہو ہو

ندیوں سے بھی نکل جانا
سمندر سے بھی نکل جانا
میری زندگی سے نکل گئی تو
میرے اندر سے بھی نکل جانا

ہو تیرے جانے کے بعد صنم
جام پے جام لگنے لگا
ہو رونے کی اتنی عادت پڑی
حسنہ حرام لگنے لگا

ہو تیرے جانے کے بعد صنم
جام پے جام لگنے لگا
ہو رونے کی اتنی عادت پڑی
حسنہ حرام لگنے لگا

جانی تو ایک کھنڈر ہے
اس کھنڈر سے بھی نکل جانا

رارا رارا رارا
ہو ہو ہو

ندیوں سے بھی نکل جانا
سمندر سے بھی نکل جانا
میری زندگی سے نکل گئی تو
میرے اندر سے بھی نکل جانا

تیرے بنا نا جینے کا
وعدہ تھا تجھسے
وعدہ پورا کرنا تھا
سو کر گئے ہم

تیرے بنا رہنے سے تو
مرنا اچھا تھا
مبارک ہو
لو مر گئے ہم۔



Also check out Nikal Jaana lyrics in Hindi and English

Nikal Jaana Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW