کتنے وادے کرتے تھے تم
سوچوں تو دل بھر جائے
آکھیں پھر نم ہو جاتی ہیں
یاد تیری جب جب آئے
ناداں تھا جو باتوں میں تیری
آکے دل کو ہار دیا
جس دل نے چاہا تھا تجھکو
اس دل پے کیوں وار کیا
او دلبر یارا، او یارا
نا ملنا دوبارہ، دوبارہ
او دلبر یارا، او یارا
نا ملنا دوبارہ، دوبارہ
اپنی بےشرمی پے تجھکو
آتی ہے کیا شرم کبھی
بچھڑنے والے مجھکو بتا تو
سچ میں بچھڑ کیوں جاتا نہیں
اپنی بےشرمی پے تجھکو
آتی ہے کیا شرم کبھی
بچھڑنے والے مجھکو بتا تو
سچ میں بچھڑ کیوں جاتا نہیں
نام-ای-وفا پے تونے یارا
دھل ہے جھوکا آنکھوں میں
سینچے تھے جنمے پیار کے پودھے
آگ لگا دی باغوں میں
میر تڑپتا رہ گیا تیرے
پیروں پے تو پلٹا نہیں
جتنا اچھا تو بنتا ہے
اتنا بھی تو اچھا نہیں
او دلبر یارا، او یارا
نا ملنا دوبارہ، دوبارہ
او دلبر یارا، او یارا
نا ملنا دوبارہ، دوبارہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.