او او پگلے
مانوا آ
منوا
روتا ہیں کیوں ان
اب روتا ہیں کیوں
او پگلے مانوا
روتا ہیں کیوں
اب روتا ہیں کیوں
او پگلے مانوا آ
روتا ہیں کیوں
اب روتا ہیں کیوں
جھوٹھی آس لگاکے
ریت کے محل بناکے
اب روتا ہیں کیوں
او پگلے مانوا
روتا ہیں کیوں
اب روتا ہیں کیوں
چندا کے توڑنے کو
ہاتھ بڑھایا کیوں
چندا کے توڑنے کو
ہاتھ بڑھایا کیوں
تارے سمیٹنے کو
جھولی کو پسارا کیوں
جھولی کو پسارا کینیندر دھنش کو جھولا بناکے
جھولا بناکے
اب روتا ہیں کیوں
او پگلے مانوا
روتا ہیں کیوں
اب روتا ہیں کیوں
آنکھوں نے دیکھا تھا جو
دل نے سنا تھا
آنکھوں نے دیکھا تھا جو
دل نے سنا تھا
رنگ بھارا تھا دھوکھا تھا وہ
ایک سپنا تھا
ایک سپنا تھا
سوریہ کرن سے آنکھیں ملا کے
آنکھیں ملا کے
اب روتا ہیں کیوں
او پگلے مانوا
روتا ہیں کیوں
اب روتا ہیں کیوں
جھوٹھی آس لگا کے
ریت کے محل بناکے
اب روتا ہیں کیوں
او پگلے مانوا
روتا ہیں کیوں
اب روتا ہیں کیوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.