دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی پنچھی
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی دیکھی دیکھی دیکھی پنچھی
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
کیسی پیاری ہیں ہر کیاری
کیسی پیاری ہیں ہر کیاری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
دلہن بن کر شاخیں جھومے
مائیں بچوں کا منہ چومے
اٹ ہریالی اٹھ ہریالی
ہیں کوئی بڑا سیانا مالی
جسنے کی ہیں یہ گلکاری
دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی دیکھی دیکھی دیکھی پنچھی
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
دیکھی نرمل جل کی دھارا
پگھلی چاندی بہتا پارہ
چھوٹے پوڑھے اونچے مندر
جل کے باہر جل کے اندر
ہیں یہ کسکی مہما ساری
دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی دیکھی دیکھی دیکھی پنچھپنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
سندر پھول کہیں ہیں پیلے
اڑے لال بسنتی نیلے
وہ کالے بھنوروں کی ٹولی
کیسی کھیلی سب نے ہولی
نا ہیں رنگ نا ہیں پچکاری
دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی دیکھی دیکھی دیکھی پنچھی
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
ساری دنیا جب ہیں سوتی
شبنم لاتی ہیں کچھ موتی
کرنیں سورج کی آتی ہیں
یہ سب موتی لے جاتی ہیں
دے کر گوٹا اور کناری
دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی دیکھی دیکھی دیکھی پنچھی
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
کیسی پیاری ہیں ہر کیاری
کیسی پیاری ہیں ہر کیاری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
دیکھی دیکھی دیکھی
دیکھی دیکھی دیکھی دیکھی پنچھی
پنچھی دیکھی یہ پھلواری
پنچھی دیکھی یہ پھلواری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.