سیاں کیا کیا ہے یہ تونے آکے
ہو سیاں کیا کیا ہے یہ تونے آکے
دل جو نظرو کی ونڈو سے جھانکے
آخر تو بول دے جو بھی بات ہے
کل نا ہوگی ایسی رات مہربان
پھر سے دیکھلے
پنکھڑا بن اڑ جاؤ آسمان میں
دھرتی پے نا پھر یہ لگے میرے پانو رے
پنکھڑا بن اڑ جاؤ آسمان میں
دھرتی پے نا پھر یہ لگے میرے پانو رے
پنکھڑا ہاں پنکھڑا
دائیں بائیں دیکھے کیا یہ
گھاگھرا ہیں یہ کوئی سگنل ہیں کیا
ہم ہائے ہائے کچھ ہو گیا ہیں
بول تجھکو بھی ہوا ہیں کیا
دنیا کو بھول کے سنگ تو جھوم لے
پھر نا ہوگی ایسے دھڑکنیں جواں
پھر سے دیکھلے
پنکھڑا بن اڑ جاؤ آسمان میں
دھرتی پے نا پھر یہ لگے میرے پانو رے
پنکھڑا بن اڑ جاؤ آسمان میں
دھرتی پے نا پھر یہ لگے میرے پانو رے
پنکھڑا ہاں پنکھڑا پنکھڑا
پنکھڑا ہاں پنکھڑا پنکھڑا
دونوں جہاں سے اب کیا مانگو
آج جو ساتھ تیرا ہیں پایا
چھوٹا لگنے لگا آسمان بھی
باہوں میں جبسے میں سر جھکایا
پنکھڑا
ہو پنکھڑا پنکھڑا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.