بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے
بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے
یہیں تو عمر بھر کی
میری کمائی ہے
میری کمائی ہے
میری کمائی ہے
تیری جوانی نے
شائر بنایا مجھے
تیری جوانی نے
شائر بنایا مجھے
تیرے نام پے
میری ہر رباعی ہے
بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے
بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے
کھل گیا ہیں
خود بخود یہ دروازہ
کھل گیا ہیں
خود بخود یہ دروازہ
بنا بلایے چاندنی
کیوں آئی ہے
بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے
بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے
مان بےایمان بیٹھا
ہے برسو سے
مان بےایمان بیٹھا
ہے برسو سے
آتا ہی نہیں
وہ ہرجائی ہیں
بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے
بند کمرے میں
تیری پرچھائی ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.