ہمم میںنے تجھے مجھے ہمیشہ سے
ایک ہی تھا کہا
تونے مجھے چھوڑا صرف کہہ کر
میں تیرا نہیں
کبھی جوڑا کبھی توڈا
تیرے ہی حسابوں سے
میںنے آنکھوں سے تاں عمر
تجھکو تھا گرایا نہیں
نفرت تھی میرے پینے سے
میںنے سنا محفل میں انکی
اب پینے لگے ہو
اب پینے لگے ہو
اب پینے لگے ہو
کیسے ہو آج کل
مجھے چھوڑ کر
میںنے سنا جینے لگے ہو
ہاں جینے لگے ہو
ہاں جینے لگے ہو
کیسے ہو آج کل
مجھے چھوڑ کر
میںنے سنا پینے لگے ہو
ہاں پینے لگے ہو
ہاں پینے لگے ہو
ساگر میں رہتے ہو
کشتی کو کیا دیکھوگے
پیروں کے نچے رہتی
جو ہستی کو کیا دیکھوگے
میں تمکو تم مجھکو
اب اور نہیں کیوں دیکھ رہے
چھیٹیں جو بدنام کرے
وہ اور نہیں کیوں پھینک رہے
میرا دل رک چوکا جو
کیسے سنوگے تم
کے سینے لگے ہو
ہاں سینے لگے ہو
سینے لگے ہو
کیسے ہو آج کل
مجھے چھوڑ کر
میںنے سنا جینے لگے ہو
ہاں جینے لگے ہو
ہاں جینے لگے ہو
دیکھو لوگو دیکھو
ہماری کیا حیثیت تھی
دو آنسو دے نا سکے
انکے ہائے یار کی مییت تھی
دو آنسو دے نا سکے
انکے ہائے یار کی مییت تھی
میری باہوں سے انکی
باہوں تک سفر تھا کیسا
آنکھوں سے بولتے ہو جو
جھوٹھوں کا اثر تھا کیسا
راتوں میں کسکو تم
اب اکثر ملنے جاتے ہو
کمرے میں بند کرکے
اب کون سی کرتے باتیں ہو
چلو دیدی فرستیں کرت نے
کیوں اسکی سانسوں کے دن
گن نے لگے ہو
ہو گن نے لگے ہو
ہاں گن نے لگے ہو
کیسے ہو آج کل
مجھے چھوڑ کر
میںنے سنا جینے لگے ہو
ہاں جینے لگے ہو
ہاں جینے لگے ہو
کیسے ہو آج کل
مجھے چھوڑ کر
میںنے سنا پینے لگے ہو
ہاں پینے لگے ہو
ہاں پینے لگے ہو
تمکو ہمسے پیار نہیں
دل کے یہ بھرم نکلے
بس ایک کھوائش پوری ہوئی
تیری باہوں میں دم نکلے
کیوں مجبوریاں چھپائی تمنے
کیوں ہوٹھوں کو سینے لگے
ہمنے تو تیرے غم میں پی
تم کس خوشی میں پینے لگے
تم کس خوشی میں پینے لگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.