چھایی ہے کالی گھٹاییں
برسنے کو بیتاب ہے
کھلی ہوئی آنکھوں میں بھی
تیرا ہی خواب ہے
ان ہواؤں میں ہے نشہ کوئی
جو سر پے میرے سوار ہے
پہلی پہلی بارش ہے
پہلا پہلا پیار ہے
آجا تو آجا یارا
دل بیقرار ہے
تو آئے اور رک جائے
وقت کی رفتار
تیرے میرے دل کے درمیاں
ایک ہی تار
ہو وقت بتانے آجا وہ
ہو کسی بھی بہانے آجا وہ
ہو گلے تو لگانے آجا وہ
ہو کسی بھی بہانے آجا
ان ہواؤں میں ہے نشہ کوئی
جو سر پے میرے سوار ہے
پہلی پہلی بارش ہے
پہلا پہلا پیار ہے
آجا تو آجا یارا
دل بیقرار ہے
شکووں کو تم میرے
چاہت سے بھر دو نا
بیچینیوں کو رانے
راہت سے بھر دو نا
شکووں کو تم میرے
چاہت سے بھر دو نا
بیچینیوں کو رانے
راہت سے بھر دو نا
جذبات میرے سمجھو نا تم
دل میرا بس سے بہار ہے
پہلی پہلی بارش ہے
پہلا پہلا پیار ہے
آجا تو آجا یارا
دل بیقرار ہے
پہلی پہلی بارش ہے
پہلا پہلا پیار ہے
آجا تو آجا یارا
دل بیقرار ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.