سبزے کی درفشانی
پھولو کا شامیانا
خوشبو کی نوجوانی
رنگین نگاہ رکھنا
دیکھا تو گا رہا ہیں
اپنا وہی ترنا
بلبل سنا رہا ہیں
گل کو رلا رہا ہیں
میٹھا سا درد بناکر
پہلو میں آ رہا ہیراہ رہ کے کوئی دل میں
چرکے لگا رہا ہیں
ٹھنڈی ہوا کا جھونکا
جھولا جھولا رہا ہیں
پھولو کو دیکے لوری
دولت لوٹا رہا ہیں
بادل مچل مچل کر
ہر دل پے چھا رہا ہیں
لیکن میرا نصیبا
مجھکو رلا رہا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.