سوچا تھا کے کہہ بھی دوں
پھر یہ سوچا نا کہوں
بن تمہارے تم ہی بولو
کیسے میں جیوں
یہ میری زندگی نام تیرے لکھی
اسسے زیاد میں بولوں کیا کروں
تمسے پیار ہے پیار ہے
پیار ہے ہمکو
نا جانے بات یہ کیوں نہیں
کہہ سکے تمکو
تمسے پیار ہے پیار ہے
پیار ہے ہمکو
نا جانے بات یہ کیوں نہیں
کہہ سکے تمکو
آکھیاں میں تیری مجھے
صاف ہے دکھے
رات دن میرا ہی تو
خواب ہے چلے
دل میں ہی رکھنا مجھکو
باہر نا لےآنا
کہیں نا لگا دے کوئی
نظر یہ زمانہ
تمسے پیار ہے پیار ہے
پیار ہے ہمکو
نا جانے بات یہ کیوں نہیں
کہہ سکے تمکو
دھیرے دھیرے بڑھتا جائے
اثر یہ تمہارا
چین سے نا بیٹھے دل ہمارا
زور زور سے دھڑکے ہے
دیکھتے ہی تمکو
دیر تک ہے تڑپے یہ بےچارا
درد میں بھی خوشی دل کو میرے ملی
اسسے زیاد میں بولوں کیا کہوں
تمسے پیار ہے پیار ہے
پیار ہے ہمکو
نا جانے بات یہ کیوں نہیں
کہہ سکے تمکو
تمسے پیار ہے پیار ہے
پیار ہے ہمکو
نا جانے بات یہ کیوں نہیں
کہہ سکے تمکو
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.