Pyaar Ho Jayega Lyrics in Urdu پیار ہو جائیگا


Pyaar Ho Jayega lyrics in Urdu


ہمم، ہمم

اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا
ڈرتا ہوں حد سے زیادہ
یار ہو جائیگا

اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا
ڈرتا ہوں حد سے زیادہ
یار ہو جائیگا

عشق کا دریا حد سے
پار ہو جائیگا
عشق کا دریا حد سے
پار ہو جائیگا ہمم ہمم

تیری نگاہوں کا جو
وار ہو جائیگا

اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا
اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا

ہمم، ہمم

رستے دیکھے
گلیوں چوباروں میں
باتیں کرکے
تمسے اشاروں میں

ہمم ہمم

اوہ رستے دیکھے
گلیوں چوباروں میں
باتیں کرکے
تمسے اشاروں میں

سجدہ کریگا جو دیدار ہو جائیگا
سجدہ کریگا جو دیدار ہو جائیگا

ہمم ہمم

تمکو بھی جانا مجھسے
پیار ہو جائیگا

اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا
اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا

اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا
اس طرح نا دیکھو یارا
پیار ہو جائیگا

میرے ربا میرے میہرما وہ
میرے ربا میرے میہرما وہ
میرے ربا میرے میہرما وہ
میرے ربا میہرما وہ۔



Also check out Pyaar Ho Jayega lyrics in Hindi and English

Pyaar Ho Jayega Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW