لازمی نظر کو تو بےحساب ہو گیا
کتنا حسین یہ اتیفاق ہو گیا
کل جو بھی تھا میرا تیرے نام ہو گیا
پیار ہونا نا تھا پیار ہو ہی گیا
چین کھونا نا تھا چین کھو ہی گیا
دل میرا اب تیرا یار ہو ہی گیا
پیار ہونا نا تھا پیار ہو ہی گیا
لازمی نظر کو تو بےحساب ہو گیا
کیسا حسین یہ اتیفاق ہو گیا
کل جو بھی تھا میرا تیرے نام ہو گیا
پیار ہونا نا تھا پیار ہو ہی گیا
چین کھونا نا تھا چین کھو ہی گیا
دل میرا اب تیرا یار ہو ہی گیا
پیار ہونا نا تھا پیار ہو ہی گیا
تونے ہاتھ چھو کے میرا
قسمت لکھی نئی
یہ لکیریں اب سے پہلے
تھی کبھی دکھی نہیں
آج سے دھڑکنے
غلام ہے تیری
ہیں میری صبح تیری
ہر شام ہے تیری
ان آنکھوں کو تیرا انتظار ہو گیا
پیار ہونا نا تھا پیار ہو ہی گیا
دل میرا اب تیرا یار ہو ہی گیا
پیار ہونا نا تھا پیار ہو ہی گیا
پیار ہونا نا تھا پیار ہو ہی گیا
چین کھونا نا تھا چین کھو ہی گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.