تو مجھے ڈھونڈتی رہتی
جہاں میں ہو نہیں
کوئی مجھے ڈھونڈ کر ملا
مگر وہ تو نہیں
یہ دل کو کہتا بھی کیسے
فاصلے سہتا بھی کیسے
ہاں ایسے کیسے میں سمجھاتا
پیار کے دو طریقے ہے
عشق کے دو سلیقے ہے
ایک تجھکو نہیں آتا
ایک مجھکو نہیں آتا
پیار کے دو طریقے ہے
عشق کے دو سلیقے ہے
ایک تجھکو نہیں آتا
ایک مجھکو نہیں آتا
تو روٹھ کے بھی جو جائے
میں جانو نا منانا
ہاں آدھا ہی لکھا ہے
رب نے اپنا افسانا
یہ کیسا عشق ہے تیرا
مجھکو بن ریہن رلا
نا دور میں ہو پاتی ہو
نا پاس بھی آیا جائے
چھوڑو کیسے اسے ادھورا
چاہ کر بھی ہوگا نا پورا
یہ جذباتو کا سمجھوتہ
پیار کے دو طریقے ہے
عشق کے دو سلیقے ہے
ایک تجھکو نہیں آتا
ایک مجھکو نہیں آتا
پیار کے دو طریقے ہے
عشق کے دو سلیقے ہے
ایک تجھکو نہیں آتا
ایک مجھکو نہیں آتا
پیار کے دو طریقے ہے
عشق کے دو سلیقے ہے
ایک تجھکو نہیں آتا
ایک مجھکو نہیں آتا
پیار کے دو طریقے ہے
عشق کے دو سلیقے ہے
ایک تجھکو نہیں آتا
ایک مجھکو نہیں آتا
دلاں کے تار ٹوٹے ہے جبسے
نیند سے نین روٹھے ہے تبسے
میں کیسے تجھکو
دل کی بات بتاؤ
پیار کے دو طریقے ہے
عشق کے دو سلیقے ہے
ایک تجھکو نہیں آتا
ایک مجھکو نہیں آتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.