ہاں ہاں ہاں
پیار کرنا تو شادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو پھر شادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو شادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو پھر شادی نہیں کرنا
چار دن کی چاندنی
پھر اندھیری رات ہے
شادی کرنے والو کے
سیم حالات ہے
نیا نیا سب اچھا لگتا ہے
پیار کا سپنا سچا لگتا ہے
تھوڑے ہی دنوں میں جب کھلتی ہے آنکھے
کاٹنے کو دوڑتی ہے پیار والی باہیں
یہ نا کرو وہ نا کرو
ایسے جیؤ ایسے رہو
ایسے اٹھو ایسے بیٹھو
اوہ اوہ اوہ
شادی کا لڈو میں کھا کے پچھتا رہا
صوفی گانے والا آج ریپ سانگ گا رہا
اپنے درد کو نشے میں اڑا رہا
شادی کے آگ میں خود کو جلا رہا
پیار کرنا تو شادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو پھر شادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو شادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو پھر شادی نہیں کرنا
ہاں ہاں
سارے لو والے گانے
ساری لو والی فلمے
بھٹکاتی ہے عاشقوں کو
لو جگتی ہے دل میں
پر کوئی شادی کی بربادی
نہیں دکھلاتا ہے ریئل میں
ریئل میں
تو
پیار کرنا تو شادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو پھر شادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو شادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
خود کی بربادی نہیں کرنا
پیار کرنا تو پھر شادی نہیں کرنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.