سیاہ سی راتوں سے میںنے
چھین لی ہے روشنی
رک گیا راستہ جہاں پے
میں وہیں سے ہوں چلی
دل پے نا کرفیو ہے میرے
خوابوں پے نا بندشیں
رات کی پابندیوں کو
توڑ کے میں کھل گئی
میں رات رانی، میں رات رانی
میں رات رانی کی کالی، میں رات رانی
میں رات رانی، میں رات رانی
میں رات رانی کی کالی، میں رات رانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.