میری روح کی دہلیز پر
تیرا نام ہر ایک جگہ ہے
مجھے ہے خبر میرے ہمسفر
میرے لیے تو بنا ہے
میرے دل کو تو لیتا ہے چھو
جتنی دفہ بھی ملا ہے
میرے پیار کی تو زندگی
مجھے صرف اتنا پتا ہے
کچھ دن سے رہنے لگے ہو
تم دھڑکن میں آکر
رہنے لگے تم دل میں قسم سے
چھین کے ہمکو لے گئے ہم سے
پچھلے چاہے جس موسم سے تم یارا
ہو رہنے لگے تم دل میں قسم سے
چھین کے ہمکو لے گئے ہم سے
پچھلے چاہے جس موسم سے تم یارا
ملتے ہی تجھسے پہلی دفہ میں
نیندے بھی گھوم ہوئیی زندگی سے
ڈوبا ہوں میں تیری عاشقی میں
بےحال کھدکو بناکے
عادت تیری مجھکو یوں لگی ہے
پاگل سا دھنڑو تجھے ہر گلی
دل مسکراتا ہے یہ خوشی سے
دیدار تیرا جو پایے
تیرے لیے ہے مشورا
جا تو کہیں اور جا
سو درد ہے عشق میں
نا تو میرے پاس آ
بیچینی بڑھ جاتی ہے
پاس تمہارے آکر
رہنے لگے تم دل میں قسم سے
چھین کے ہمکو لے گئے ہم سے
پچھلے چاہے جس موسم سے تم یارا
ہو رہنے لگے تم دل میں قسم سے
چھین کے ہمکو لے گئے ہم سے
پچھلے چاہے جس موسم سے تم یارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.