ہائے اتھرا کے بعد لگی
دل میں ایسی آگ لگی
دیکھا سپنے میں تجھے
میں تو ساری رات جگی
مجھکو تیری پیاس لگی
آجا گھر پے تو بس ابھی
ایک پل بھی نا کٹے
لگنے لگی رات بڑی
ریڈی شیڈی ہونے میں
ٹائم تو لگے ہے
ویئٹ کر پاؤنگا نا
تیرا اب میں زیادہ
بس آجا بس آجا
میری پھینٹاسٹک رادھا
میں آئی میں آئی
میرے رومانٹک راجہ
بس آجا بس آجا
میری پھینٹاسٹک رادھا
میں آئی میں آئی
میرے رومانٹک راجہ
ایک بیچینی سی ہے
دل میں ہے گھبراہٹ بڑی
چھاتا لیکے آنا بیبی
بہار ہے برسات ابھی
کہیں میں بھیگ جاؤ نا
سینے سے تجھے لگا لونگا
آگے آگے دیکھنا
ابھی تو ہے شروعات ہوئی
جین کیوں مائنڈ میں
شک سا جگے ہے
کوئی گڑبڑ نہیں
میرا نیک ہے ارادہ
بس آجا بس آجا
میری پھینٹاسٹک رادھا
میں آئی میں آئی
میرے رومانٹک راجہ
بس آجا بس آجا
میری پھینٹاسٹک رادھا
میں آئی میں آئی
میرے رومانٹک راجہ
کمسن ایک تو میں
اور یہ بالی ہے عمر
ہوگی نہیں رانی
کسی کو بھی کانو کان خبر
تیرے بنا جائے نا رہا
میں بھی کنٹرول میں کہاں
آج کی رات کا کرنا نا
کسی سے بھی زکر
مانا تھوڑا ریسک ہے
پر یہی عشق ہے
ملکے مجھسے تو
ہو جائیگا بیبی تازہ
میں آئی میں آئی
میرے رومانٹک راجہ
بس آجا بس آجا
میری پھینٹاسٹک رادھا
میں آئی میں آئی
میرے رومانٹک راجہ
بس آجا بس آجا
میری پھینٹاسٹک رادھا
رومانٹک راجہ
آجا آجا
رومانٹک راجہ
آجا آجا
رومانٹک راجہ
رومانٹک راجہ
رومانٹک راجہ آ آ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.