تیری یاد رلا دیتی ہے
میرے یار ہنسا دیتے ہے
ہر شام میرے ہاتھوں میں
آکے جام تھما دیتے ہے
تیرے عشق سے کتنے سچے ہے
میرے یار کتنے اچھے ہے
تیری ہی قسم دیکے مجھکو
ہر روز پیلا دیتے ہے
تیری یاد رلا دیتی ہے
میرے یار ہنسا دیتے ہے
ہر شام میرے ہاتھوں میں
آکے جام تھما دیتے ہے
میرا دل نا مانے بات میری
کیوں ابھی یہ چاہیں تجھکو
کیسے میں اسے سمجھاؤں بتا
تو چھوڑ کے چل گئی مجھکو
ہاں شرابی ہوں میں دل ہارا ہوا
پھر عشق مجھے نا دوبارا ہوا
رانے گمو کو لگا کے گلے
ہم دو گھنٹ لگا لیتے ہے
تیری یاد رلا دیتی ہے
میرے یار ہنسا دیتے ہے
ہر شام میرے ہاتھوں میں
آکے جام تھما دیتے ہے
تیری یاد سنبھالی میںنے
اچھی عادتیں خراب کی
پانی نہیں پیا اتنا
جتنی میںنے شراب پی
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.