فاصلے ہونسلے
مٹا رہے ہے میرے
تو ملے تو گیلے
بھلا دوں میں تیرے
تو ملے تو ذرا
کہیں کسی طرح
کہیں کسی طرح
تو ہو یہ سامنا
تیرے میرے وچ کوئی شکوہ نہیں
جو کے موک نا سکے
دل تو ہے دل ساڈا پربت نہیں
جو کے جھک نا سکے
چڑھی تھوڑی دھل ہے عشق اٹھے
پھونک تو مار کے دیکھ
کبھی میری گلیوں سے گزرے تو
ہونک تو مار کے دیکھ
تو ہو یہ سامنا
کہیں کسی طرح
تو ہو یہ سامنا
راستے یاد سے
بھلا رہے ہے مجھے
خواب کے گھاو یہ
رلا رہے ہے مجھے
تو ملے تو ذرا
کہیں کسی طرح
کہیں کسی طرح
تو ہو یہ سامنا
تیرے میرے وچ کوئی شکوہ نہیں
جو کے موک نا سکے
دل تو ہے دل ساڈا پربت نہیں
جو کے جھک نا سکے
چڑھی تھوڑی دھل ہے عشق اٹھے
پھونک تو مار کے دیکھ
کبھی میری گلیوں سے گزرے تو
ہونک تو مار کے دیکھ
تو ہو یہ سامنا
کہیں کسی طرح
تو ہو یہ سامنا
تیرے بنا میں نہیں کچھ منڈییا
ہال کبھی میرا پوچھ منڈییا
تیرے بنا میں نہیں کچھ منڈییا
عشق تھے تیرے میرا سچ منڈییا
تیرے بنا میں نہیں کچھ منڈییا
ہال کبھی میرا پوچھ منڈییا
تیرے بنا میں نہیں کچھ منڈییا
عشق تھے تیرے میرا سچ منڈییا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.